
معارف فیچر | 16 اگست 2015
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر: 8، شمارہ نمبر:16
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر: 8، شمارہ نمبر:16
وہ دشواریاں ہیں جن کا سعودی عرب کی اس چوتھی قیادت کو سامنا ہے۔ تاہم جو سب سے بڑا چیلنج اس چوتھی ریاست کے بادشاہ کو درپیش ہوگا، وہ اُن درجنوں، یا شاید سیکڑوں، شہزادوں کو مطمئن یا قابو میں رکھنا، جن کے اپنے معاشی اور سیاسی عزائم ہیں۔ […]
حماس اس دورے کے بعد پیدا ہونے والے ایرانی غصے کو بھی بظاہر ٹھنڈا کرنا چاہتی ہے۔ اس نے دورے کے خلاف ایرانی میڈیا کی مہم کا جارحانہ جواب نہیں دیا بلکہ پُرسکون انداز میں جواب دے کر تہران اور ریاض دونوں کے ساتھ تعلقات استوار رکھنے کی کوشش کی ہے۔ تاہم حماس کے لیے مسلسل ایسا کرنا بہت مشکل ثابت ہوگا […]
دشمنی نہ آکسفورڈ اور کیمبرج کے تحت لیے جانے والے او لیول اور اے لیول سے ہے اور نہ ہی انگریزی ذریعہ تعلیم سے۔ ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تو وہ قومی زبان اردو ہے۔ اس قومی زبان اردو سے اس قدر دشمنی کیوں ہے۔ یہ سوال اس قدر مضحکہ خیز بن جاتا ہے جب اردو کے خلاف بولنے والے تقریریں بھی اردو میں کر رہے ہوتے ہیں۔ […]
درحقیقت آج مسلم دنیا کے کچھ حصے ۴۵۰ برس قبل کے مذہبی جنگوں میں گِھرے شمال مغربی یورپ سے پُراَسرار مماثلت رکھتے ہیں۔ آج کی طرح اُس وقت بھی مذہبی سرکشی کی لہر نے ایک بڑے خطے کو اپنی لپیٹ میں لیا اور مختلف ممالک کو تباہ کرتی ہوئی بہت سے دیگر ملکوں کو ٹوٹ پھوٹ کے خطرات سے دوچار کرگئی۔ […]
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنی متواتر تقاریر میں بدعنوانی کو اپنے ملک کے لیے محض ایک اہم مسئلہ نہیں بلکہ وجود کو لاحق خطرے کے طور پر پیش کیا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بدعنوانی کا دیرینہ مرض ’’اشتراکی جماعت کے انہدام اور ریاست کے زوال‘‘ کا سبب بن سکتا ہے۔ گزشتہ دو سالوں میں شی جن پنگ نے بدعنوانی کے خلاف ایک وسیع اشتہاری مہم چلائی ہے۔ […]
ایک گھنٹہ ٹی وی دیکھنے سے انسان کی زندگی میں سے ۲۲ منٹ کم ہوجاتے ہیں۔ یہ محض ایک نقصان ہے، ورنہ ٹی وی دیکھنا اپنے دامن میں کئی خرابیاں چھپائے ہوئے ہے۔ ذرا سوچیے، ہم ٹی وی دیکھنے پر روزانہ جو تین چار گھنٹے خرچ کرتے ہیں، اگر وہ بچ جائیں تو ان سے کتنا فائدہ اُٹھانا ممکن ہے۔ […]
شمالی کوریائی ثقافت کا سیاسی رنگ بھی ہے اور اِس میں تمام طلبہ کو ہر روز صبح کے وقت کوریا کے عظیم لیڈر کے مجسمے کے آگے سر جھکانا لازم ہے۔ سیاسی ثقافت کا ایک رنگ فورڈ کے نزدیک ہر صبح لاؤڈ اسپیکر پر سوشلزم کے توصیفی گیت طلبہ ہاسٹل کے قریب نشر کیا جانا ہے۔ […]
خبر رساں ادارے ایسوی ایٹڈ پریس کے مطابق فرانسیسی یہودیوں کی اسرائیل منتقلی کا آغاز دراصل پیرس کی ایک یہودی مارکیٹ میں ایک دہشت گرد کے حملے میں چار افراد کو قتل کیے جانے سے قبل ہی شروع ہو چکا تھا۔ […]
ترکی ۸۰ کی دہائی ہی سے دہشت گردی کی لپیٹ میں رہا ہے۔ ترکی میں ۱۹۸۴ء میں کردستان ورکرز پارٹی، جسے ’’پی کے کے‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، نے دہشت گردی کا آغاز کیا۔ اس دہشت گرد تنظیم کی جانب سے اب تک ۴۵ ہزار سے زائدا فراد کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔ اس دہشت گرد تنظیم سے ترکی کبھی بھی چھٹکارا حاصل نہیں کرسکا۔ […]
یوکرین میں ۲۰۱۴ء کے بحران نے روس اور مغرب کے درمیان جو کشیدگی پیدا کی، اُس کے دُور رَس سیاسی جغرافیائی اثرات مرتب ہورہے ہیں […]
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں شمولیت کے لیے پاکستان اور بھارت نے کیوں درخواست دی، اس بارے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی […]
چینی ہونے کا مطلب کیا ہے؟ قدیم چینی نظریے کے مطابق آسمانی بندشوں اور اصولوں میں جکڑے ہوئے معاشرے کے اندر رہتے ہوئے سوچنا، برتنا […]
اسٹیفن ہاکنگ متنبہ کرتے ہیں کہ ’’مکمل مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence)کی تعمیر انسانی نسل کے خاتمے کا موجب ہو سکتی ہے۔‘‘ ایلن مَسک کو خوف […]
رات کے تین بج چکے ہیں، یہاں ایک ہزار نوجوان بابلی تلمود (Babylonian Talmud) کے اس باب پر غوروفکر میں مصروف ہیں جو شادی کے […]
Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes