
معارف فیچر | 2 ستمبر 2015
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی جلد نمبر:8، شمارہ نمبر:18
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی جلد نمبر:8، شمارہ نمبر:18
یہ بالکل واضح ہے کہ چین کی معیشت آنے والے برسوں میں سُست ہو جائے گی۔ گو ماہرینِ اقتصادیات میں ’’کتنی سست‘‘ اور ’’کتنے وقت میں‘‘ جیسے سوالات کے جوابات میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ گزشتہ سال تو شرح نمو پچھلے ۲۵ سال کی سب سے کم سطح ،یعنی ۴ء۷ فیصد پر آگئی تھی۔ ماہرین کے مطابق ابھی مزید کمی بھی ہوگی۔ [مزید پڑھیے]
بھارت نے اپنی غیر معمولی آبادی، معاشی ڈھانچے اور وسیع تر مارکیٹ کی بدولت جنوبی ایشیا میں اپنے لیے عمدگی سے جگہ بنائی ہے اور […]
کیا اس طرح بے بسی کی موت مرنے والے بچے کی یہ پہلی تصویر ہے جو پوری انسانیت کے منہ پر طمانچے کی طرح ثبت […]
مراکش میں سیاسی استحکام کی وہ سطح نہیں رہی، جو ہوا کرتی تھی اور جس کے ذریعے بہتر انداز سے آگے بڑھنا ممکن تھا۔ بلدیاتی […]
امریکا کی طرف سے مختلف شعبوں پر لگائی گئی قانونی پابندیاں اٹھائی جا سکیں گی، جن میں بینکاری، انشورنس، توانائی کا شعبہ، جہاز رانی، بندرگاہوں کا شعبہ، سونے اور دیگر قیمتی دھاتیں، سافٹ وئیر اور جوہری پھیلائو سے متعلق شعبہ جات بھی شامل ہیں۔ [مزید پڑھیے]
معاہدے کے مطابق دس سے پندرہ سال تک ایرانی جوہری پروگرام محدود رہے گا اور یہ پابندیاں تہران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے باز رکھیں گی۔ نتیجتاً اُن حالات سے بچا جاسکے گا جو ایرانی جوہری سرگرمیوں کے اعادے اور جنگ کی صورت میں پیدا ہوسکتے تھے۔ معاہدہ اس بات کی ضمانت دے گا کہ جوہری مواد شفاف طریقے سے جمع کیا جارہا ہے اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) ایرانی سرگرمیوں کا جائزہ لے کر یہ تصدیق کرنے کے قابل ہے [مزید پڑھیے]
ایران کے سب سے نمایاں فوجی افسر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو اندرون ملک ایک عرصے سے عزت و احترام حاصل ہے مگر وہ کبھی […]
ایک لبنانی قبرستان میں قبروں کے کتبے حزب اللہ کی کہانی سناتے ہیں۔ شام کی سرحد کے ساتھ واقع پتھریلی پہاڑیوں کے نیچے واجبی قبریں […]
بھارت کا خفیہ ادارہ بنگلا دیش کے معدنی وسائل کو بروئے کار لانے کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے تو اس کے دو بنیادی اسباب ہیں۔ اول تو یہ کہ کہیں بنگلا دیش تیل کی تلاش کے نام پر کھدوائے جانے والے کنووں کے ذریعے بھارتی ریاست آسام میں موجود تیل بھی نہ نکال لے اور دوم یہ کہ اگر بنگلا دیش اپنے معدنی وسائل سے بخوبی مستفید ہونے کے قابل ہوگیا تو بنگلا دیش کو پسماندہ رکھنے اور بالآخر دباؤ ڈال کر اسے اپنے میں ضم کرنے کا بھارتی خواب شرمندۂ تعبیر نہ ہوسکے گا۔ […]
پاک بھارت تنازع ہو یا فلسطین اسرائیل قضیہ، دونوں میں امریکی کردار ایک خاص حد تک ہے۔ امریکا دونوں جوڑوں کے قضیوں میں بظاہر اس لیے دلچسپی لے رہا ہے کہ معاملات بے قابو نہ ہوں اور نوبت جوہری ہتھیاروں کے استعمال تک نہ جا پہنچے۔ یہ الگ بات ہے کہ پاکستان اور اسرائیل نے جوہری تجربات کیے تو امریکا نے انہیں کسی نہ کسی طور قبول کیا اور بھارت سے بھی معاملات درست کیے […]
الہ آباد ہائی کورٹ کے جج سدھیر اگروال نے تعلیم سے متعلق نہایت ہی انقلابی فیصلہ دیا ہے، جو کام سرکار کو کرنا چاہیے، جو کام وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کو کرنا چاہیے، جو کام ملک میں تعلیم کا نقشہ بدل دے گا، اُسے اکیلے جج سدھیر اگروال نے کر دیا ہے۔ […]
مردم شماری کے اعداد و شمار کو لے کر میڈیا نے یہاں مسلمانوں کی آبادی بڑھ جانے کو شہ سرخی بنایا۔ ہندو انتہا پسند اراکین پارلیمان یوگی آدتیہ ناتھ، ساکھشی مہاراج اور دیگر تنظیمیں شیوسینا، وشوا ہندو پریشد میدان میں نکل پڑیں۔ کئی تنظیموں نے تو ہندوئوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دینے کے لیے انعامات تک کا اعلان کردیا ہے۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ مسلمانوں کی شرح افزائش میں پانچ فیصد کمی آئی ہے۔[…]
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:8، شمارہ نمبر:17
مودی کے دورۂ متحدہ عرب امارات نے نہ جانے کیوں صرف پاکستان کو نشانے پر رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ ۱۹۸۱ء کے بعد کسی بھارتی وزیراعظم کا یہ پہلا دورۂ امارات تھا۔ مودی صاحب ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان جو کہ امارات کی فوج کے عملاً سربراہ بھی ہیں، کی خصوصی دعوت پر تشریف لائے۔ یقینا ہر آزاد ملک کو اپنے مفادات کے تحفظ کا حق حاصل ہے، لیکن مفادات کے نام پر کسی کو نشانہ بنانا مقصود ہو تو بہت سے سوالات ضرور ذہن میں اٹھتے ہیں۔ […]
Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes