Month: January 2016

سعودی مردوں میں یمنی خواتین سے شادیوں کا رجحانسعودی مردوں میں یمنی خواتین سے شادیوں کا رجحان

سعودی وزارتِ انصاف کی جانب سے جاری کردہ شادیوں کے اعداد و شمار کے مطابق سعودی شہریوں میں دوسرے ممالک کے افراد سے شادی کرنے کا رواج فروغ پارہا ہے۔