’’اقتصادی جمود‘‘ سے محبت؟
معاشی نمو ہی سب کچھ نہیں ہے۔ یقین نہیں آتا تو جاپانیوں سے پوچھ لیجیے۔ دنیا بھر میں معیشت کے حوالے سے خاصی قنوطیت پائی جاتی ہے۔ دنیا کی ہر بڑی اسٹاک مارکیٹ میں اس وقت مندی کا غلغلہ ہے، غلبہ ہے۔ اعداد و شمار بہت کچھ بتا رہے ہوتے ہیں مگر درحقیقت کچھ بھی…