Month: July 2016

چاہ بہار ۔ گوادر تقابل، تناظر کیا ہے؟چاہ بہار ۔ گوادر تقابل، تناظر کیا ہے؟

ایران،انڈیا اور افغانستان نے جس دن سے چاہ بہار معاہدے پر دستخط کیے ہیں،بھارتی،وسط ایشیائی اور پاکستانی میڈیا ایک ہذیانی کیفیت کا شکار ہے،کہیں خوف نے ڈیرا جمایا ہوا ہے