IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

Month: August 2016

معارف فیچر |16 اگست 2016

August 16, 2016 فیچر معارف 0

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:9، شمارہ نمبر:16

کشمیر: مرہم کے بدلے زخموں پر نمک

August 16, 2016 افتخار گیلانی 0

ایک ماہ سے زیادہ عرصے سے کشمیر محصور ہے۔ جموں خطہ کے مسلم اکثریتی علاقوں وادی چناب اور پیر پنجال میں بھی اب حالات دن […]

چین کے رہنماؤں کی پریشانی کی، ۲۲۵ ملین وجوہات!

August 16, 2016 فیچر معارف 0

نوے کے عشرے میں چین میں متوسط طبقے پر مشتمل آبادی بہت کم تھی، ۲۰۱۱ء میں صرف ۵ملین گھرانوں کی ۱۱ ہزار ۵۰۰ ڈالر سے […]

ترکی میں بغاوت، اور روس کی حکمت عملی

August 16, 2016 Jeffrey Mankoff 0

ترکی میں ۱۵ جولائی کو ناکام ہونے والی بغاوت کا سب سے زیادہ فائدہ روس کو پہنچتا دکھائی دے رہا ہے۔ بغاوت اور اس کے […]

مولانا مودودیؒ کی دینی فکر اور شدت پسندی کا بیانیہ

August 16, 2016 محمد عمار خان ناصر 0

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کا شمار عصرِ حاضر کے ان ممتاز مفکرین میں ہوتا ہے جنہوں نے بطور ایک اجتماعی نظام، اسلام کے تعارف پر […]

نظامِ تعلیم— ’’موجود‘‘ سے ’’مطلوب‘‘ کی جانب

August 16, 2016 ڈاکٹر محمد رفعت 0

مسلمانانِ عالم کی بعض ضروریات فوری نوعیت کی ہیں۔ اُن میں ایک ضرورت ایسے نظامِ تعلیم کی ہے جو نئی نسل کو تعلیم و تربیت […]

ترکی: ناکام بغاوت میں، ’’گولن تحریک‘‘ کا کردار | 1

August 16, 2016 پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار 4

پندرہ جولائی ۲۰۱۶ء کی رات ترکی میں عوام نے ایک آزاد ملک کی حیثیت سے زندگی اور موت کی جنگ لڑی۔ یہ بات ترکی سے […]

معارف فیچر | یکم اگست 2016

August 1, 2016 فیچر معارف 0

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:9، شمارہ نمبر:15

وسطی ایشیا کا ’’گریٹ گیم‘‘

August 1, 2016 فیچر معارف 0

وسطی ایشیا کا سب سے زیادہ خود پسند حکمران تاجکستان میں ہے۔ ماضی میں دنیا کے سب سے اونچے اور اب ممکنہ طور پر دنیا […]

ترکی: صدارتی ترجمان، ابراہیم قالن کا خصوصی انٹرویو

August 1, 2016 فیچر معارف 0

رپورٹر: جناب ابراھیم قالن ٹی آرٹی ورلڈ کے ون آن ون پروگرام میں خوش آمدید۔ صدر ایردوان ایک طویل عرصے سے ملک میں جمہوریت کو […]

ترک بغاوت اور مصر کی حمایت

August 1, 2016 فیچر معارف 0

سلامتی کونسل میں ترکی کی ناکام فوجی بغاوت کے خلاف مذمتی قرارداد مصر کی وجہ سے پیش نہ ہو سکی، جس پر ترک وزارت خارجہ […]

ایردوان بمقابلہ گولن

August 1, 2016 کریم شاہین 0

ترک لیڈر رجب طیب ایردوان نے حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے برپا کی جانے والی بغاوت کو کچلنے کے سلسلے میں ججوں، سپاہیوں اور […]

ترکی کی بغاوت

August 1, 2016 مفتی منیب الرحمن 0

جولائی کی رات ترکی میں فوجی انقلاب برپا کرنے کی کوشش کی گئی، یہ بات تو عیاں ہے کہ فوجی کو دیتا (Coup D’etat) اگر […]

ایردوان کا ترکی ہی اصل ترکی ہے!

August 1, 2016 Dov S. Zakheim 0

ایردوان کی حکومت کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کے بعد بہت سے مبصرین یہ سوچ رہے ہیں کہ کیا اس بغاوت کے منصوبہ ساز حلقے […]

مافیا طرز کی تحریک،امریکا میں بے نقاب

August 1, 2016 فاطمہ ابو سناب 0

امریکا،افریقا،وسطی ایشیااور بلکان ریاستوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں جانثار مریدپنسلوانیا میں مقیم ایک شخص سے ہدایات وصول کرتے ہیں کہ ان کو کیسے اعمال […]

Posts navigation

1 2 »

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
952584

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes