
معارف فیچر | 16 اکتوبر 2016
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:9، شمارہ نمبر:20
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:9، شمارہ نمبر:20
بعض اوقات مجھے شک ہونے لگتا ہے کہ بنی نوع انسان کی مشرق ِوسطیٰ کے حالات پر خو د کو، اپنے ہی الفاظ سے بے […]
جرمنی کے شہر برلن میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ سکونت پذیر ۱۵ سالہ ریوف بنت عبدالرحمن الحمیضی برطانوی اسکول میں دسویں جماعت کی طالبہ ہیں۔ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی ریوف کے والد برلن میں کام کرتے ہیں۔ ریوف اپنا زیادہ وقت کاغذی اور برقی کتابوں کے مطالعے اور ویب سائٹس بنانے پر توجہ دینے میں گزارتی ہیں۔ ریوف الحمیضی نے ’’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایپلی کیشنز میں سعودی ایموجی کے اضافے کا خیال واٹس ایپ پر ان کی اسکول کی سہیلیوں کے گروپ کے ذریعے آیا۔ گروپ میں ہر سہیلی نے اپنی نمائندگی کرنے والے ایموجی کا انتخاب کیا تاہم ریوف کو کوئی ایموجی نہیں ملا جو حجاب میں ان کی نمائندگی کرتا[مزید پڑھیے]
مغربی ذرائع ابلاغ کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق شمالی افریقا کے ایک اہم ملک مراکش میں ۶ اکتوبر ۲۰۱۶ء کو جو پارلیمانی انتخابات ہوئے […]
جنوب مشرقی ایشیا میں اسلامائزیشن اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اسلام اور جمہوریت ساتھ ساتھ […]
اسکول کا مقصد پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے بچوں کو بہترین تعلیم دینا ہے۔ بھارت کی ریاست اترپردیش میں ’’ودیاگیان لیڈرشپ اکیڈمی‘‘ غریب خاندان کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلا رہی ہے۔ اس بورڈنگ اسکول کے معیار کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہاں ہر سال ۲۰۰ نشستوں کے لیے ڈھائی لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوتی ہیں۔ یہ اسکول شِو نادر فاؤنڈیشن نے قائم کیا تھا، جو ایسی تعلیم مکمل طور پر مفت فراہم کرتا ہے جو عام طور پر صرف انتہائی امیر خاندان ہی برداشت کر سکتے ہیں۔ روشنی نادر ملہوترا فاؤنڈیشن کی ٹرسٹی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ اسکول کا تصور بھارت کے ان نجی اسکولوں سے لیا گیا ہے، جن سے نکل [مزید پڑھیے]
پاکستانی طالبان سے منسلک جماعت الاحرار کی جانب سے مین ہٹن میں ناکام کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی گئی تو امریکا نے جولائی میں اس کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں ڈال دیا۔ مگر اس اقدام سے اس جماعت کو پاکستانی قبائلی علاقوں سے نکل کر اس خطے تک پہنچنے میں مدد ملی، جس پر کئی ارب ڈالر کی اقتصادی راہداری کے لیے چین کی نظریں لگی ہوئی تھیں۔ یہ اقدام ایک ایسی مربوط حکمت عملی کا حصہ تھا جو پاکستانی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ اور چینی حکام کے لیے دردِ سر بن گئی اور اربوں ڈالر کا نقصان سر پر منڈلانے لگا۔ اسلام آباد کے ساتھ رشتوں میں بڑھتی ہوئی سرد مہری اور چینی اثر ورسوخ محدود کرنے [مزید پڑھیے]
حوریہ کھانا بنانے میں مصروف تھی، جب اسمگلروں نے اسے بتایا کہ کشتی کا بندوبست ہو گیا ہے۔ ۲۰ سالہ اریٹیرین لڑکی جو صبح سے […]
کراچی ۱۹ ستمبر ۱۹۶۰ء پاکستان اور بھارت کے درمیان نہری سمجھوتہ کے ساتھ اے سی ایچ تک تتمہ جات شامل کیے گئے ہیں، جن میں […]
سرحد پر تاروں کی باڑ بنگلا دیش سے در اندازی روکنے کا بہانہ گھڑ کر بھارتی فوج بنگلا دیش سے ملحق سرحد پر خاردار تاروں […]
میں نے جاگیر داری کے ثبات کے مسئلے کا مطالعہ کرنے کی غرض سے سندھ کا ایک ابتدائی تحقیقی دورہ کیا۔ وہاں جانے سے پہلے میرے لیے یہ بات باعثِ تذبذب تھی کہ سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اب بھی بڑے جاگیردار خاندان موجود ہیں، جن کے پاس بڑی تعداد میں اجرت پر کام کرنے والے کسان اور گہرا اثر و رسوخ موجود ہے۔ یہ بات اس لیے بھی باعثِ غور تھی کہ اس طرح کے جاگیردارانہ رجحانات پاکستان کے دیگر صوبوں اور پڑوسی ممالک میں دم توڑ چکے ہیں۔ جن جگہوں پر میں نے وقت گزارا ان میں کراچی، حیدرآباد، سانگھڑ، سکھر، شکارپور، لاڑکانہ، خیرپور، ٹھٹہ، گھارو اور دیگر شامل تھیں۔ جن علاقوں میں میں نے فیلڈ ورک کیا وہ[مزید پڑھیے]
پاکستان اور بھارت کے درمیان نہری پانی کے جس سمجھوتے پر دستخط ہوئے، وہ ۲۲ صفحات پر مشتمل ہے۔ اس معاہدے کے ساتھ ۸ تتمہ […]
کٹر ہندو قوم پرست تنظیم بھارتیہ جنتا پارٹی، سی پیک پر کام رکوانے کی کوششوں میں مصروف ہے،اتفاقیہ طور پر یہ ہدف امریکا کے ’’گریٹ گیم‘‘ سے میل کھاتا ہے۔
عرب دنیا کی بااثر ترین سیاسی جماعت اورتیونس کی ابھرتی ہوئی جمہوریت میں اہم کردار ادا کرنے والی’’النہضہ‘‘ نے حالیہ دنوں میں تاریخی تبدیلی کااعلان […]
Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes