
معارف فیچر | 16 جنوری 2017
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:10، شمارہ نمبر:2
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:10، شمارہ نمبر:2
ہزاروں کی تعداد میں روہنگیا مسلمان میانمار (برما) سے ہجرت کررہے ہیں۔ کئی مہاجرین سمندر کے ذریعے تھائی لینڈ، ملائیشیا اور انڈونیشیا پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انخلا کرنے والوں کی تعداد میں یہ اچانک اضافہ دراصل میانمار حکومت کی اراکان میں ستر کی دہائی کے اواخر سے اپنائی گئی دیرینہ امتیازی پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔ تارکینِ وطن کا المیہ یہ ہے کہ انہیں میانمار کے پڑوسی ممالک پناہ دینے میں قدرے تذبذب کا شکارہیں۔ اس کی وجہ ان ممالک میں مہاجرین کو نہ سنبھال پانے کا ڈر ہے۔ روہنگیا کون ہیں؟ روہنگیا، میانمار کی مغربی ریاست راکھین (اراکان) میں رہائش پذیر ایک مقامی نسلی مسلمان اقلیت ہے۔ یہ لوگ سنی مسلمان ہیں اور تصوف سے متاثر۔ اندازاً دس لاکھ روہنگیا اراکان کی[مزید پڑھیے]
روس نے پاکستان سے تعلقات کو نئی شکل دینے اور ان میں وسعت لانے کی بھرپور کوشش شروع کردی ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان اور […]
امریکا میں جب بھی صدارتی انتخابات ہوتے ہیں اور نیا صدر آتا ہے تب نئی انتظامیہ کو ملک کے لیے بھرپور اور جامع حکمتِ عملی […]
سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار میر احمد بن قاسم کے گھر میں داخل ہوئے اور انہیں بغیر جوتوں کے گھسیٹتے ہوئے ایک نامعلوم گاڑی میں […]
افغان طالبان سے راوبط بہتر بنانے اور اس معاملے میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوششوں سے افغانستان کا تزویراتی لینڈ اسکیپ ایک بار […]
یہ رپورٹ سینٹر آن انٹرنیشنل کوآپریشن (CIC) کی تیار شدہ ہے۔ CIC نیویارک یونیورسٹی کے شعبۂ سماجی اور سائنسی علوم کے تحت قائم تحقیقی مرکز ہے۔ CIC کی ویب گاہ کے مطابق اِس کا بنیادی مقصد عالمی تنازعات اور مسائل میں بین الاقوامی تعاون اور اشتراکِ عمل کو فروغ دینا ہے۔ CIC آسٹریلیا، برازیل، انڈیا، چائنا، قطر، دبئی، امریکا اور یورپ سمیت دنیا بھر کے تحقیقی مراکز اور مجلسِ دانش وراں (Think Tank) سے قریبی تعلقات رکھتی ہے۔ زیرِ نظر مضمون کی پہلی قسط یکم دسمبر ۲۰۱۶ء کے شمارے میں شائع ہوئی تھی۔[مزید پڑھیے]
پانچ ہزارسال سے مستقل آباد شہر حلب کا مشرقی حصہ بالآخر اپنے مکینوں سے خالی ہوگیا۔ اور اپنے پیچھے ہزاروں سال کی ثقافت پر مشتمل […]
معاشی مضمرات سندھ طاس معاہدے میں بھارت کے چیف مذاکرات کار نَرنجن ڈی گلہاٹی معاہدے پر دستخط کے بعد کہتے ہیں، ’’ہمیں دوسری طرف کے […]
دنیا کے کسی خطے نے امریکا کی موجودہ انتظامیہ کو اتنا چکرایا اور امریکی وسائل کو اتنا تھکایا نہیں ہوگا، جتنا مشرق وسطیٰ نے چکرایا […]
پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:10، شمارہ نمبر:1
رجب طیب ایردوان نے ۱۷ نومبر ۲۰۱۶ء کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دورہ کیا اور پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا، جو آپ کی […]
میں ۱۴ جنوری کو ڈھاکا پہنچا اور فضا کو سونگھتا رہا۔ پہلی بار یہاں آیا تھا، اس لیے دل میں ہزار شوق اور ولولے تھے، […]
ابتدائیہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کا ممکنہ خاتمہ اور یکطرفہ منسوخی نہ صرف یہ کہ قانونی اور سیاسی لحاظ سے ایک ناممکن […]
میرین لی پین ((Marine Le Pen فرانس کی دائیں بازو کی سیاسی جماعت نیشنل فرنٹ کے بانی،جین میری لی پین، کی سب سے چھوٹی بیٹی […]
Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes