’’سازشی مسلمان‘‘
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سات مسلم ممالک کے باشندوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں یعنی انہیں کسی نہ کسی حیثیت میں سازشی تسلیم کرنے پر آمادہ ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں داخلے پر پابندی کا حکم…