IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

Month: May 2017

معارف فیچر | یکم, 16 مئی 2017

May 1, 2017 فیچر معارف 0

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر10، شمارہ نمبر:9-10

خلیجِ فارس سے واپسی

May 1, 2017 Charles L. Glaser, Rosemary A. Kelanic 1

امریکا کے صدر جمی کارٹر نے ۱۹۸۰ء میں ’’اسٹیٹ آف یونین‘‘ خطاب کے دوران کہا تھا کہ’’اگر کسی بیرونی طاقت نے خلیج فارس کا کنٹرول […]

ترکی: سیکولرز کو کمال اتاترک کے پیچھے نہیں چھپنا چاہیے!

May 1, 2017 طلحہ عبدالرزاق 0

ترکی میں ہونے والے تاریخی ریفرنڈم سے، چاہے کوئی اسے قبول کرے یا نہ کرے، جہاں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں وہیں پارلیمانی نظام […]

حماس کا قاہرہ کی طرف جھکاؤ

May 1, 2017 Beverley Milton-Edwards 0

اپنے قیام کے تیس سال بعد فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں قائم ہونے والی تنظیم ’’حماس‘‘ اپنے بنیادی اصول و اقدار پر غور و فکر […]

’’بنگلادیش، پاکستان سے اظہارِ نفرت کا کوئی موقع جانے نہیں دیتا!‘‘

May 1, 2017 ڈاکٹر محمد اعجاز تبسم 1

ڈھاکا کے میر حضرو ایئرپورٹ پر جہاز سے اتر کر سبھی مسافر ۱۲؍عدد کاؤنٹرز پر لائن میں لگے امیگریشن کے مراحل طے کرتے جاتے اور […]

حکمت یار کا منظرِ عام پر آنا کیا معنی رکھتا ہے؟

May 1, 2017 ہارون رشید 0

حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار کے بارے میں کسی نے کہا تھا کہ ان کی حیثیت کسی آگ لگی پتلون جیسی ہے […]

علامہ اقبال

May 1, 2017 مولانا امین احسن اصلاحی 0

مولانا امین احسن اصلاحی نے ماہنامہ ’’الاصلاح‘‘ اعظم گڑھ کے مئی ۱۹۳۸ء کے شمارے میں علامہ اقبال پر یہ مضمون لکھا تھا۔ زبان و بیان اور فکر کی تابانی دیکھیے آج بھی اسی طرح موجود ہے۔ شاید اسی لیے انھیں ’’بڑے لوگ‘‘ کہا جاتا ہے۔ (ادارہ)[مزید پڑھیے]

ایردوان کی دوبارہ جیت، علامات اور نتائج

May 1, 2017 Yassir Al Zaatara 0

ترکی کے ریفرنڈم کے روایتی تجزیے سے دور اگر کوئی چیز توجہ طلب ہے تو وہ ایردوان کے پر عزم اور بہادرہونے کی تصدیق ہے، […]

کرزویل کی پیش گوئیاں

May 1, 2017 محمد حسنین 0

رے کرزویل مشہور مستقبل بین ہیں۔ وہ ’’گوگل‘‘ کے شعبہ انجینئرنگ میں ڈائریکٹر ہیں اور ماضی میں درست پیش گوئیاں کرنے کے حوالے سے قابل […]

سادہ بیانی، میڈیا اور مذہبی بیانیہ

May 1, 2017 محمد دین جوہر 1

سادہ بیانی ہمارے ہاں ہمیشہ بہار ساون کی ہریالی بن گئی ہے، اور کسی بھی موضوع پر گفتگو ہو، اس کے سادہ ہونے کا مطالبہ […]

ایران کے صدارتی انتخابات کے چھ امیدوار

May 1, 2017 فیچر معارف 0

شوریٰ نگہبان نے چھ امیدواروں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے۔یہ ادارہ امیدواروں کی اسلامی نظام کے ساتھ وفاداری جانچتا ہے۔اس بار […]

شاہراہِ ریشم کا احیاء: امکانات اور خدشات

May 1, 2017 فیچر معارف 0

ستمبر ۲۰۱۳ء میں قزاقستان کے دورے میں چین کے صدر شی جن پنگ نے قدیم سلک روٹ (شاہراہِ ریشم) کے احیاء سے متعلق خواب اور […]

چین، جنوبی کوریا کے خلاف عوام کو مشتعل کر رہا ہے!

May 1, 2017 فیچر معارف 0

اس ہفتے کے آغاز سے ہی بیجنگ کی ڈسٹرکٹ ویجنگ کے شاپنگ مالز ’’لاٹے‘‘ میں ایک سکوت طاری ہے،مارکیٹ میں اکا دکا خریدار ہی نظر […]

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
902333

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes