Month: March 2019

جماعت اسلامی بنگلا دیش بحران کی زد میں!جماعت اسلامی بنگلا دیش بحران کی زد میں!

جماعت اسلامی بنگلا دیش اپنے مرکزی رہنما، اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل عبد الرزاق کے استعفے کے بعد سخت بحران کا شکار ہے۔ اندرونی ذرائع کے مطابق پارٹی رہنما کارکنان کے تیزی