IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

Month: June 2019

معارف فیچر | 16 جون 2019

June 16, 2019 فیچر معارف 0

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:12، شمارہ نمبر:12

بھارت: خوف کا نیا دور

June 16, 2019 Michael Safi 0

بھارت میں عام انتخابات کے نتائج دیکھ کر سیاسی مبصرین اور بالخصوص نریندر مودی کے ناقدین کی رائے یہ ہے کہ اب بھارت کی سیاسی […]

چین: ناکامی کو شکست! | 2

June 16, 2019 Philip P. Pan 0

کمیونسٹ پارٹی دسمبر میں چین کو تبدیل کرکے رکھ دینے والی اصلاحات اور آزاد معیشت کی پالیسیوں کی۴۰ ویں سالگرہ منائے گی، چینی حکومت فتح مندی کا جشن منانے کے لیے پروپیگنڈے کا آغاز کرچکی ہے اور صدر شی قوم کی اس کامیابی کا سہرا اپنے سر باندھنے کے لیے خود کو مرکزی رہنماکے طور پر پیش کررہے ہیں۔[مزید پڑھیے]

شام کی خانہ جنگی۔۔ حتمی مرحلہ یا ایک نیا آغاز۔۔ | 1

June 16, 2019 Robert S. Ford 0

شام میں خانہ جنگی اپنے اختتام کو پہنچ رہی ہے اور صدر بشارالاسد کی حکومت بڑی حد تک اس جنگ میں کامیاب ہو چکی ہے۔مستقبل قریب میں تو حکومت کی باگ ڈور بشار کے ہاتھ میں ہی ہو گی۔ دریں اثنا ٹرمپ انتظامیہ مارچ ۲۰۱۹ء میں امریکی فوج اور ’’کرد اتحادیوں‘‘ کے ساتھ مل کر جنوب مشرقی شام کے آخری حصے کو داعش کے قبضے سے آزاد کروانے کی خوشخبر ی سنا رہی تھی۔[مزید پڑھیے]

ٹرمپ، اخوان المسلمون اور دہشت گردی

June 16, 2019 محمد عبداللہ 0

صدر ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے لیے جو عزائم رکھتے ہیں اس کی ایک مثال ماہ اپریل میں جنرل سیسی کے مطالبے پر اخوان المسلمون کو […]

قطر کے خلاف پابندیوں کے محرکات

June 16, 2019 علی یونس 0

دو سال پہلے سعودی عرب،متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر سے سفارتی تعلقات ختم کر نے کا اعلان کیا تھا اور ساتھ ہی […]

بھارت میں مسلم تشخص بدلنے کی کوششیں

June 16, 2019 اویس حفیظ 0

بھارت میں مسلم تہذیب و تمدن کے آثار اگرچہ شدت پسند ہندو تنظیموں کو روزِ اول سے کھٹکتے ہیں لیکن اب بھارت کی سیاست کا […]

ترک وطن: چند ثقافتیں شایدافضل ہیں

June 16, 2019 Yuval Noah Harari 0

اگرچہ عالمگیریت نے پوری دنیا میں ثقافتی اختلافات بہت حد تک گھٹا دیے ہیں، مگر ساتھ ہی اجنبی لوگوں سے ملاقاتیں آسان ہوگئی ہیں، اورعجیب […]

ماحولیاتی تبدیلیاں اور دَم توڑتی زمینیں

June 16, 2019 Michael Snyder 0

قدرتی وسائل کے بے محابا استعمال کے باعث ہماری زمین کا پورا ماحول شدید خطرے میں ہے۔ نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہمارے […]

معارف فیچر | یکم جون 2019

June 1, 2019 فیچر معارف 0

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:12، شمارہ نمبر:11

چین: ناکامی کو شکست!

June 1, 2019 Philip P. Pan 1

ماؤ کی موت کے بعد غیر یقینی کے برسوں میں،چین کے صنعتی طاقت بننے سے بہت پہلے چینی معاشی طالبعلموں کا ایک گروپ شنگھائی سے […]

عباسی مدنی رخصت ہوئے!

June 1, 2019 فیچر معارف 0

الجیریا حزب اختلاف کے معروف رہنما ’’عباسی مدنی‘‘ ۸۸ سال کی عمر میں ۲۴؍اپریل ۲۰۱۹ء کو قطر میں انتقال کر گئے۔ مدنی ۲۸ فروری ۱۹۳۱ء […]

ایران، پراکسی جنگ کی تیاریاں؟

June 1, 2019 Martin Chulov 0

انتہائی باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ایران نے مشرق وسطیٰ میں اپنی تمام حامی ملیشیاز سے کہا ہے کہ وہ پراکسی وار (ڈھکی چھپی […]

بھارت چین تعلقات میں اتار چڑھاؤ

June 1, 2019 Atman Trivedi 0

ایک برس قبل چین کے شہر ’’وہان‘‘ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور چینی صدر ژی جن پنگ کی نہایت دوستانہ ماحول میں بات چیت […]

امریکا چین تجارت یا سیاست؟

June 1, 2019 Tom Clifford 0

امریکیوں کے لیے سیفٹی نیٹ یقینی بنانا ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر کم ازکم اتنا ہی جوش و خروش دکھایا جانا چاہیے جتنا چینی […]

Posts navigation

1 2 »

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
1080428

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes