وسعت اللہ خان کا کالم شامل کر کے آپ نے بہت سے سوالوں کا جواب فراہم کر دیا ہے اور کئی نئے سوالات قارئین کے سامنے رکھ دِیے ہیں۔ پاکستان میں آزادئ رائے کی صورت حال عرب مالک، ایران، ترکی، بنگلہ دیش اور چین و روس کے مقابلے میں کہیں بہتر ہے۔ سعودیہ اور ایران میں تو اہل سنت والجماعت اپنے عقائد کا اظہار بھی نہیں کر سکتے اور اِدھر پاکستان میں سعودیہ و ایران کی سرپرستی میں پرورش پانے والے مسالک کو دیگر مسالک کی دل آزاری تک کی آزادی ہے۔