پینے کے صاف پانی سے محروم

مختصر مختصر

٭ پینے کے صاف پانی سے محروم ۱ء۱ بلین لوگوں میں سے‘ ۴۲ء فیصد لوگ Sub-saharan افریقا کے شامل ہیں۔

٭ مشرقی ایشیا کے ممالک کی برآمدات ۲۰۰۵ء میں ۲ ٹریلین ڈالر رہی واضح رہے کہ مشرقی ایشیا اس وقت دنیا کا سب سے سرگرم تجارتی خطہ ہے۔

(بحوالہ: امریکی ہفت روزہ ’’نیوز ویک‘‘)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*