قطب شمالی کے پگھلتے گلیشیئر

مختصر مختصر

*۔۔۔ قطب شمالی سے قریب کے علاقے کی برفیلی پہاڑی (Arctic Ice cap) اگر موجودہ رفتار سے پگھلتی رہی تو ۵۰ سالوں میں یہ باکل غائب ہوجائے گی۔

(نیوز ویک ‘ ۱۰ اکتوبر ۲۰۰۵)

*۔۔۔ ایک تازہ سروے کے مطابق سرد جنگ کے بعد سے مسلح جنگوں میں ۴۰ فیصد کمی آئی ہے لیکن بین الاقوامی دہشت گردی سیاسی تشدد کی وہ واحد شکل ہے جس میں اضافہ ہوا ہے۔

(بحوالہ ٹائم میگزین ۳۱ اکتوبر ۲۰۰۵)

*۔۔۔ ماں یا باپ اپنے تیسرے بچے کی پیدائش پر اگر ایک سال کی چھٹی بغیر تنخواہ کے لیں گے تو فرانسیسی حکومت انہیں 916 ڈالر ماہانہ وظیفہ دے گی ۔ واضح رہے کہ 47 فیصد اضافے کے بعد وظیفے کی رقم 916 ڈالر ہوئی ہے۔

(بحوالہ:ٹائم میگزین ‘ ۳ اکتوبر ۲۰۰۵ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*