امریکی دفترِ خارجہ نے ۳۷ غیرملکی ’’دہشت گرد‘‘ تنظیموں کی نشاندہی کر دی

امریکی دفترِ خارجہ نے ۲۹ اپریل کو ۲۰۰۳ء میں بین الاقوامی دہشت گردی کے رجحانات کے نام سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں دہشت گرد تنظیموں اور گروپوں کے نام کی فہرست بھی شامل کی گئی ہے۔

کسی تنظیم یا گروپ کو دہشت گرد قرار دینے کا مطلب یہ ہے کہ امریکی حکومت ان تنظیموں یا گروپوں کے امریکی مالیاتی اداروں میں اثاثے منجمد کر دیتی ہے۔ ان کے ارکان کو ویزے نہیں جاری کیے جاتے اور ان کو مالی امداد یا وسائل فراہم کرنے والے امریکی شہری یا امریکا میں قیام پذیر افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جاسکتی ہے۔

ذیل میں ایسی غیرملکی نامزد دہشت گرد تنظیموں کے ناموں کی فہرست ہے جن کا تعین وزیرِ خارجہ نے کیا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کے ناموں کی بھی فہرست ہے جو گزشتہ سال سرگرمِ عمل رہیں۔

نامزد غیرملکی دہشت گرد تنظیمیں

ابو ندال تنظیم (ANO)‘ ابو سیاف گروپ (ASG)‘ الاقصیٰ شہدا بریگیڈ‘ انصار الاسلام (AI)‘ آرمڈ اسلامک گروپ (GIA)‘ اثبات الانصار‘ اوم سپریم ٹرتھ (اوم) اوم شنریکو‘ الف‘ باسک فادر لینڈ اینڈ لبرٹی (EIA)‘ کمیونسٹ پارٹی آف فلپائن/نیوپیپلز آرمی (CPP/NPA)‘ الجماعۃ الاسلامیہ (اسلامک گروپ ‘ IG)‘ حماس (اسلامی مزاحمتی تحریک)‘ حرکۃ المجاہدین (HUM)‘ حزب اﷲ (Party of God)‘ اسلامک موومنٹ آف ازبکستان (IMU)‘ جیش محمد (JEM)‘ جماعہ اسلامیہ (JI)‘ الجہاد (مصری اسلامی جہاد‘ EIJ)‘ خانے چائی (Kah)‘ کونگرا۔ جیل (KGK‘ سابق کردستان ورکرز پارٹی‘ PKK‘ KADEK)‘ لشکرِ طیبہ (LT)‘ لشکر جھنگوی (LJ)‘ لبریشن ٹائیگرز آف تامل ایلام (LTTE)‘ مجاہدین خلق آرگنائزیشن (MEK or MKO)‘ نیشنل لبریشن آرمی (ENL)۔ کولمبیا‘ فلسطین اسلامک جہاد (PIJ)‘ فلسطین لبریشن فرنٹ (PLF)‘ پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین (PFLP)‘ پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین۔ جنرل کمانڈ (PFLP. GC)‘ القاعدہ‘ رئیل آئی آر اے (RIRA) ریولیوشنری آرمڈ فورسز آف کولمبیا (FARC)‘ ریولیوشنری نیو کلائی (RN)‘ ریولیوشنری آرگنائزیشن ۱۷ نومبر (نومبر۱۷)‘ ریولیوشنری پیپلز لبریسن پارٹی/فرنٹ (DHKP/C)‘ سلافسٹ گروپ فار کال اینڈ کمبیٹ (GSPC)‘ سنیڈرو لومیناسو (شائننگ پاتھ یا SL)‘ یونائیٹڈ سیلف ڈیفنس فورسز/گروپ آف کولمبیا (AUC)۔

دیگر دہشت گرد گروپ

البدر مجاہدین (البدر)‘ الاتحاد الاسلامی (AIAI)‘ ایلکس بونکیائیو بریگیڈ (ABB)‘ آرمی فار دی لبریشن آف روانڈا (ALIR)‘ اینٹی امپیریلسٹ ٹیری ٹوریل نیو کلائی (CFF)‘ کمبوڈین فریڈم فائیٹرز (CFF)‘ کمیونسٹ پارٹی آف نیپال (مائو نواز) یونائیٹڈ پیپلز فرنٹ‘ کنٹی نیوٹی آئرش ری پبلیکن آرمی (CIRA)‘ ایسٹرن ترکش اسلامک موومنٹ‘ فرسٹ آف اکتوبر اینٹی فاشسٹ رزسٹنس گروپ (GRAPO)‘ گریٹ ایسٹ اسلامک ریڈرز۔ فرنٹ (IBDA-C)‘ حرکت الجہاد اسلامی (HUJI)‘ حرکت الجہاد اسلامی بنگلا دیش (HUJI-B)‘ حزب اسلامی گلبدین (HIG)‘ حزب المجاہدین (HM)‘ آئرش نیشنل لبریشن آرمی (INLA)‘ آئرش ری پبلیکن آرمی‘ اسلامک آرمی آف عدن (IAA)‘ اسلامک انٹرنیشنل پیس کیپنگ بریگیڈ (IIPB)‘ جمعیت المجاہدین (JUM)‘ جیپنیز ریڈ آرمی (JRA)‘ کمپالن مجاہدین ملائیشیا (KMM)‘ لیبین اسلامک فائٹنگ گروپ (LIFG)‘ لائلسٹ والنیٹر فورس (LVF)‘ مائوسٹ کمیونسٹ سینٹر آف انڈیا (MCCI)‘ مراکوئن اسلامک کمبے ٹینٹ پارٹی (BR/PCC)‘ پیپل اگینسٹ گینگسٹرازم اینڈ ڈرگز (PAGAD)‘ پیپلز وار‘ ریڈ ہینڈ ڈیفنڈرز (RHD)‘ ریولیوشنری پرولیٹیرین انی شی ایتونیو کلائی (NIPR)‘ ریاض الصالحین ری کنائسنس اینڈ سبوتاژ بٹالین آف چیچن مارٹرز (RSRSBCM)‘ سپاہ صحابہ پاکستان (SSP)‘ اسپیشل پریز اسلامک رجمنٹ (SPIR)‘ دی تیونیسن کمبے ٹینٹ گروپ (TCG)‘ ٹو پاکو آمرو ریولیوشنری موومنٹ (MRTA)‘ ترکش حزب اﷲ‘ السٹر ڈیفنس ایسوسی ایشن/السٹرفریڈم فائیٹرز (USA/UFF)‘ السٹر ڈیفنس فورس (UVP)۔

(بشکریہ: ’’خبر و نظر‘‘۔ امریکی شعبۂ تعلقاتِ عامہ)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*