چہل قدمی کے ثمرات
بیشتر لوگوں کا خیال ہے کہ مختلف مشینوں کے ذریعے سخت ورزش کے بغیر اپنی جسمانی ساخت کو متناسب بنانا ایک ناممکن امر ہے۔ اکثر افراد چاق و چوبند رہنے کے لیے طویل فاصلے کی دوڑ لگاتے ہیں۔ سوئمنگ، جوگنگ، یوگا اور دیگر اقسام کی ورزشوں کے لیے مخصوص وقت نکالنے کی کوشش کرتے ہیں…