حماس کے لیے حمایت کا حصول
حماس نے مشرق وسطیٰ، افریقا اور دیگر خطوں میں اپنے رہنماؤں کو بھیجنا شروع کیا ہے تاکہ تعلقات بہتر بناکر ان خطوں بالخصوص یورپی یونین میں تنظیم کے حوالے سے پائے جانے والے منفی تاثر کو زائل کیا جاسکے۔ حماس کے ’’چینج اینڈ ریفارم‘‘ پارلیمنٹری بلاک کا ایک وفد ۲۱ نومبر کو ترکی کے شہر…