آبِ حیواں کے کرشمے
انسان کا علم بہت محدود ہے مشاہدے کی کھڑکی اتنی چھوٹی ہوتی ہے کہ بس کائنات کی جانب بال برابر کھلی ہے چنانچہ ہم پانی کے بارے میں بہت کم جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے صدیوں پہلے قرآن پاک میں پانی کو جانداروں کی تخلیق سے متعلق یوں بیان فرمایا تھا: ’’اور اللہ نے ہر…