پاکستان میں بائیں بازو کے احیاء کی کوشش!
پاکستان میں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے عناصر خاصے کمزور پڑچکے ہیں تاہم ان کے عزائم کی نوعیت تبدیل نہیں ہوئی۔ کمزوری کے باوجود وہ آج بھی مسائل کا حل تجویز کرنے میں ’’بخل‘‘ سے کام نہیں لیتے! ۳ مارچ کو اپنے ایک مضمون میں محمد علی صدیقی صاحب نے بائیں بازو کے گروپوں…