اُمتِ مسلمہ کی معنویت طلبی اور انسان دوستی
تم لوگ ایک ایسی قوم سے جنگ لڑ رہے ہو جس کے ایمان کی نظیر اس کرۂ ارض پر موجود نہیں! جو اپنی تاریخ‘ اپنی تہذیب اور اپنی ثقافت پر فخر کرتی ہے! اس کے پاس مادی قوت‘ مہارت‘ علم حوصلہ‘ تخیل اور عزم و ہمت بھی موجود ہے! آنے والے دنوں میں مقابلہ ہمارے…