فوج پر ایم کیو ایم کے ۲۸ اِلزامات
مئی ۲۰۰۱ء میں ایم کیو ایم کی طرف سے چیف ایگزیکٹو آف پاکستان جنرل پرویز مشرف کے نام ایک خط لکھا گیا۔ یہ خط ایم کیو ایم کی آفیشل ویب سائٹ پر پڑھا جاسکتا ہے۔ اپنی کتاب “Military Inc, Inside Pakistan’s Military Economy” میں فوج سے متعلق چند سوالات اُٹھا کر پورے مغرب کی حمایت…