اب ذمہ داری ہماری ہے!
ہر سال ستمبر میں دنیا کے لیڈر ہمارے بنیادی چارٹر کی توثیق نو کے لیے اقوام متحدہ میں جمع ہوتے ہیں، جو امن، انصاف، انسانی حقوق اور سب کے لیے مساوی مواقع کے متعلق ہمارے بنیادی اصولوں کے عقائد پر مبنی ہے۔ ہم دنیا کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں، موجودہ اہم مسائل پر گفتگو…