نوبل انعام برائے ادب۲۰۱۸ء اور ۲۰۱۹ء
نوبل انعام کی وجہ تسمیہ سویڈن سے تعلق رکھنے والا سائنس دان الفریڈ نوبل (Alfred Nobel) ہے، جس نے ۱۸۶۷ء میں ڈائینا مائٹ بم ایجاد کیا تھا۔ اس بم کی ایجاد کا محرک جنگ ِکریمیا (Crimean War) ہے، جس کے لیے الفریڈ نوبل کی خاندانی فیکٹری اسلحہ اور بارود سازی کا کام کرتی تھی۔ ۱۸۵۳ء…