بھارت اور ایران کے تعلقات کا مشکل مرحلہ
ایسا لگتا ہے کہ ایران کی ایٹمی طاقت بننے کی کوشش (خواہش) کو دبادیا جائے گا اور بھارت نے ایک جست میں ایران سے اپنی ناراضی کا اظہار کر کے اپنا وزن امریکا کے پلڑے میں ڈال دیا ہے۔ بھارت نے اب اپنا نقطہ نظر تبدیل کرتے ہوئے اس ہفتہ اپنے وزیر پیٹرولیم مانی شنکر…