چین کی ’’مجبوری‘‘
ایک مدت سے امریکیوں (اور چند بھارتیوں) نے چین سے یہ امید وابستہ کر رکھی ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے معاملے میں پاکستان کی طرزِ فکر و عمل کو درست کرنے میں چین غیر معمولی حد تک معاونت کرے گا۔ کالعدم جیش محمد کے بانی مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے…