کیا حماس واقعی جنگ کی ذمہ دار ہے؟
اویزالبن ایک جرمن ماہر سیاسیات اور صحافی خاتون ہیں جنہوں نے عرب ممالک میں اسلامی تحریکوں کا گہرا مطالعہ کیا ہے اور پہلے انتفادہ کے دوران کچھ عرصہ غزہ میں بھی گزارا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں غزہ میں جنگ بندی کے عنوان سے ایک مضمون لکھا ہے۔ مضمون کے ابتدا میں انہوں نے…