ہند پاک دوستی کے استحکام کی راہیں ہموار
ہند پاک تعلقات کو بہتر بنانے کی مساعی دونوں حکومتوں کی سطح پر جاری ہے اور امید کی جارہی ہے کہ اب ان کوششوں میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں ہو گی۔ جنوری میں اسلام آباد میں منعقدہ سارک چوٹی کانفرنس کے موقعہ پر دونوں ممالک نے بحالی امن کی کوششوں کو ایک نیا موڑ دیا۔…