اسلام میں آزادی کا تصور
آزادی جسے بشریت کی بنیادی ترین اَقدار میں شمار کیا جاتا ہے اور تمام مکاتبِ فکر و فلسفہ نے اسے سراہا ہے‘ ایک ایسا مفہوم ہے جس کو اگرچہ کہا تو بدیہی جاتا ہے لیکن اس کے باوجود ہر مکتبِ فکر و فلسفہ نے اپنے اپنے مفروضات کے مطابق اس کی تعریف اور تفسیر کی…