پشت بہ منزل پیش رفت
نئے سال کے آغاز پر صدر پرویز مشرف کا یہ اعلان کہ وہ فوجی وردی نہیں اتاریں گے‘ کسی کے لیے بھی باعثِ حیرت نہیں ہے۔ پی ٹی وی سے نشر ہونے والی اپنی ۵۰ منٹ کی جارحانہ تقریر میں جنرل نے ہمیں جو بات بتائی وہ یہ تھی کہ وہ کس قدر ناگزیر ہیں…