مسلم ملکوں کو جمہوری بننے کی امریکی تلقین
کچھ دن قبل رباط میں امریکا کی تحریک پر مسلم ملکوں کی ایک کانفرنس ہوئی تھی جس کا مقصد مسلم ملکوں میں خاص طور سے مغربی ایشیا میں آمرانہ حکومتی نظام کو ختم کرنا اور جمہوریت کے قیام کی راہ ہموار کرنا تھا۔ اس مقصد کا حصول کیسے ہو؟ اس کی خاطر ایک اعلان نامے…