ڈاکٹر انیس خورشید: پاکستان میں لائبریری سائنس کے بانی
ڈاکٹر انیس خورشید ۴ جنوری ۲۰۰۸ء کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ڈاکٹر صاحب نے علم کی جو شمع روشن کی تھی وہ آج پورے پاکستان میں اپنی روشنی پھیلا رہی ہے ۔ ان کی ۸۴ سالہ زندگی انتھک محنت اور جدو جہد سے عبارت ہے وہ پاکستان میں لائبریری اور انفارمیشن سائنس کے…