کشمیری عوام کی پاکستان سے محبت آج بھی زندہ ہے!
مقبوضہ کشمیر کے اندر کی صورتحال واضح کر رہی ہے کہ ہزار سازشوں کے باوجود کشمیر کی تحریک کے بارے میں عوامی رجحانات کا بنیادی منبع آج بھی وہی ہے جو پہلے تھا۔ یعنی اسلام اور پاکستان کے ساتھ محبت۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو مقبوضہ کشمیر کی شاہراہوں اور گلی کوچوں میں اسلام زندہ…