بھارت کی بڑھتی آبادی، چند حقائق اور مسائل
آبادی بڑھتی ہے تو مہنگائی کی دھوپ میں جھلستے ہوئے غریب تعلیم و صحت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ گندی بستیوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ غریب نوجوان بے روزگاری مایوسیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ با الفاظ دیگر آبادی پھیلتی ہے تو زمین اتنی تنگ ہو جاتی ہے کہ زندوں کو…