ایمان و معنویت سے عاری ترقی یافتہ علمی معاشروں کی مشکلات
ایک ایسے معاشرے میں جو ترقی کی طرف گامزن ہو اور اعلیٰ علمی‘ معاشرتی اور عالمی اہداف و مقاصد کا بھی حامل ہو‘ اگر ایک ایسا قومی و موثر ثقافتی چشمۂ فیض جاری ہو جو معاشرے کی کوشش و حرکت کی صحیح سمت میں رہنمائی کرتا رہے تو یہ معاشرہ خیر و ترقی اور کامیابی…