راست مذاکرات سے اسرائیل نے کیا حاصل کیا؟
ستائیس اگست ۲۰۱۰ء کو جس وقت امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن واشنگٹن سے اسرائیل اور عباس اتھارٹی کے مابین بغیر سابق شرائط کے راست مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے کا اعلان کر رہی تھیں اسی وقت اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے وزراء کے ایک گروہ کے سامنے اس بات پر فخر کر رہے تھے کہ…