مرکز سے دور
سیاست غیرمتوقع دوست پیدا کرلیتی ہے۔ پاکستانی سیاست کے نشیب و فراز حیر ت انگیز اور ناقابلِ یقین اشتراک اور اتحاد کے واقعات سے بھرے ہوئے ہیں۔ لہٰذا لندن میں اکٹھے ہوکر دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور بے نظیر بھٹو نے جو عظیم ڈیل کی ہے وہ کروڑوں کے مستقبل کے بارے میں…