بھارت کی نہ بجھنے والی پیاس!
بنگلہ دیش کے تمام دریائوں کا مآخذ بھارت میں ہے۔ ان میں گنگا، جمنا اور برہم پُترا نمایاں ہیں۔ یہ دریا چونکہ بھارت کی ریاستوں سے گزر کر بنگلہ دیش میں داخل ہوتے ہیں اس لیے پہلے ان کا پانی بھارت کے تصرف میں رہتا ہے۔ عالمی قوانین اور معاہدوں کے مطابق بھارت کا فرض…