امریکی جنرل کو افغان جنگ نے رُسوا کر دیا!
جنرل میک کرسٹل نے ابتدا ہی سے کوشش کی کہ افغان جنگ پر اُن کی چھاپ ہو۔ اوباما کو یقین دلایا کہ وہ افغانستان میں فتح دلا سکتے ہیں۔ بعد میں ذاتی پالیسی پر عمل کے لیے وزیر دفاع کو احکامات جاری کیے۔ کرسٹل کی دھونس اور دھمکیوں پر اوباما کو غصہ تھا۔ تمام مطالبات…