اگر عرب اسرائیل کو خود ہی تسلیم کرنے پر تیار ہیں تو…!
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے سلسلے میں دلائل اور عوامی ردعمل آج کا اہم ترین موضوع بحث ہے اور موضوع کی حساسیت کے پیش نظر پاکستان کی سیاست سے مختصر سا تعلق رکھنے والا تقریباً ہر شخص اس بحث میں مشغول ہے۔ حکومتی عناصر ہر روز کوشش کررہے ہیں کہ عوامی ردعمل کا مقابلہ کریں…