پاکستان بمقابلہ ہندوستان: فوجی طاقت کا توازن کس کے حق میں؟
انسان کو زمین پر زندگی کے آغاز سے ہی جن بڑے مسائل کا سامنا رہا ہے ان میں تحفظ اور سلامتی کا معاملہ سرفہرست ہے۔ کہا جاتا ہے کہ زمین پر کسی انسان کا خون سب سے پہلے ایک انسان نے ہی بہایا تھا اور وہ نہتا ہونے کے باوجود کسی درندے یا جنگلی جانور…