ترکی: تشخص و تاریخ کی بحالی!
ترک جہاں رہے یا جہاں انہوں نے حکومت کی ان کا فعال دور رہا ہے! قلیل الفاظ کا حامل ترکی وزیر خارجہ احمد دائود اولو کا یہ بیان ترکی کے حجم کی ریاست کی بیرونی پالیسی کا واضح و دقیق ترین بیان ہے، یہ ان اصولوں کا اعلان ہے جو بیشتر ترک سیاستدانوں خاص طور…