کیا اُمتِ مسلمہ ایک کشتی پر سوار ہے؟
آج کا میڈیا مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک ہر اچھے برے کی تمیز و تفریق کیے بغیر سچ اور جھوٹ کو یکجا شیطانی آنکھ کے ذریعہ ہر طبقہ کے لوگوں میں پیش کر رہا ہے۔ یہ بات بھی کسی پر ڈھکی چھپی نہیں کہ میڈیا کون چلا رہا ہے؟ ان کے نظریات…