مصر میں اسلام پسندوں کے خلاف ’’بایاں بازو‘‘ سرگرم
گزشتہ برس ۱۱؍فروری ۲۰۱۱ء کو حسنی مبارک کے صدارت چھوڑنے کے بعد کے حالات و معرکوں میں متعدد اصطلاحات بار بار ابھرتی ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ اسلام پسند ’’دینی اسٹیٹ‘‘ قائم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، حالانکہ اسلام پسند بار بار اس کی نفی کرتے ہیں اور خود اسلام بھی اس…