لاطینی انقلاب اور امریکا کی پریشانی
امریکا کے معروف اینوجلسٹ یعنی جہادی پادری’’پیٹ رابرٹسن‘‘ نے ایک بیان میں کہا تھا ’’ونزویلا کے صدر ہوگوشیواز کو قتل کروادینا چاہیے تاکہ امریکا کو بیس ارب ڈالر کی ایک اورمہنگی جنگ نہ لڑنی پڑے۔‘‘’’پیٹ رابرٹسن‘‘ اورپادری ’’جیرل فارل ویل ‘‘ صلیبی جہادیوں کے سرغنہ ہیں۔ درپردہ ان کا بش انتظامیہ پر ویسا ہی اثر…