جدید دور میں علم اور اس کا استعمال
جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں ‘ موجودہ دور کے علمی و ذہنی فتنوں میں ایک بڑا فتنہ پُر فریب الفاظ کا فتنہ ہے۔ ہم ایک لفظ بولتے ہیں جو اپنے مفہوم کے لحاظ سے ایسے حقائق پر مشتمل ہوتا ہے‘ جو بالکل صحیح و صادق‘ مقدس ‘ متبرک اور نہایت مقبول و محمود ہے۔…