دیندار حضرات میں شرح بیماری کی کمی
امریکا کی ریسرچ یونیورسٹیوں کے حالیہ جائزہ رپورٹ میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ دیندار حضرات میں شرح بیماری کم ہے اور ان کے اندر قوت ِدفاع دوسروں کے بالمقابل زیادہ ہے‘ ہائی بلڈ پریشر کا شکار عمومی طور پر۶۵ سال کی عمر والے حضرات ہوتے ہیں لیکن دیندار حضرات میں یہ تناسب ۴۰…