لبنان کا نسلی امتیاز اور شامی مہاجرین
کرسمس کے جلو میں شمالی لبنان کے علاقے منیہ میں شامی مہاجرین کی خیمہ بستی پر مقامی نوجوانوں کے ایک جتھے نے حملہ کر کے کئی جھگیوں کو آگ لگا دی، جس کے بعد کیمپوں میں مقیم مہاجرین سے ان کی مڈبھیڑ ہوئی۔ لبنان میں مقیم دوسرے ملکوں کی بے خانماں برادری کے خلاف پرتشدد…