انسانی حقوق اور نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ
فیروز عباسی کو پچھلے ہفتے گوانتا ناموبے قید خانے سے اٹھارہ مہینوں کی قید کے بعد امریکیوں نے آزاد کیا ہے۔ حکومت امریکا نے ان پر یہ الزام عائد کیا تھا کہ وہ القاعدہ کے رکن ہیں۔ انہیں برطانیہ کے دبائو کی بنا پر رہا کیا گیا۔ عباسی برطانوی شہری ہیں۔ انہیں برطانیہ کی میٹروپولیٹن…