علامہ اقبال کا ایک منفرد انداز
شاعری کا کمال اگرچہ فکرِ عمیق اور معانی دقیق میں ہے مگر اندازِ بیان، جدت اظہار اور ندرت احساس نہ ہو تو ایسی شاعری مقبول و معتبر نہیں ہو سکتی۔ جس طرح ایک ڈپلومیٹ کے لیے زمینی حقائق کا ادراک ایک بدیہی حقیقت ہے، اسی طرح شاعر کے لیے لازم ہے کہ معاشرے کی سوچ…